*رات سونے سے پہلے کرنے کے کام*
➿➿🌻⏰🌻➿➿
🍁 *وضو کرنا*
🌠 *سورہ ملک پڑھنا*
🌳 *بستر جهاڑنا*
🌸 *دائیں کروٹ سونا*
🌲 *تہجد اور فجر کی نیت کرنا*
🌼 *ایک گلاس پانی پینا*
🌌 *رات کے ازکار پڑھنا... خواہ موبائل سے دیکھ کر ہی پڑھیں*
*📿 استغفار پڑھنا*
*☘️ تینوں قل پڑھنا*
*قل ھو اللّٰہ احد،*
*قل آعوذ برب الفلق،*
*قل آعوذ برب الناس*
*🌸سوره بقره کی آخری دو آیات ۔*
*(آمن الرسول)*
*📿تسبیح پڑھنا*
*(سُبْحَانَ اللّٰهِ) 33بار،*
*(الْحَمْدُ لِلّٰهِ) 33بار،*
*(اللّٰهُ أَكْبَر) 34بار*
*⏰نماز کے لئے الارم لگانا*
*🌹سونے کی دعا پڑهنا*
*[اَللَّهُمَّ بِاسْمِكَ أَمُوتُ وَأَحْيَا ]*
*📌پیٹ کےبل کبھی نہ لیٹیں۔*
*🏷️نبی کریم ﷺ نے منع فرمایا ہے۔*.
♻ *سچے دل سے معافی مانگ کر سوئیں..... پتہ نہیں کل کا دن نصیب ہو یا نہیں*
🌻 *سب کو معاف کر کے سونا*
🌻🌹🌻⏰🌻🌹🌻
0 comments:
Post a Comment