Search This Blog

Wednesday 19 June 2024

 [6/19, 5:50 PM] : 🌙🤍

[6/19, 5:51 PM] : گھڑی میں تین سوئیاں  ہوتی ہیں، جن میں ایک سوئی سیکنڈ کے نام سے مشہور ہے۔

یہ سیکنڈ والی سوئی اپنا وجود تو رکھتی ہے، مگر اس کا ذکر نہیں کیا جاتا۔ سب یہی کہتے ہیں کہ دس بج کر 15 منٹ ہوگئے ہیں کھبی کسی نے یوں نہیں کہا کہ دس بج کر پندرہ منٹ اور چار سیکنڈ ہوئے ہیں۔ جبکہ یہ سیکنڈ والی سوئی دونوں سے زیادہ محنت اور مشقت کرتی ہے اور ان دونوں کو بھی آگے بڑھنے میں مدد کرتی ہے۔

ہمارے زندگی میں بہت سارے لوگ اسی سیکنڈ والی سوئی کی مانند ہوتے ہیں، جیسا کہ ہمارے والدین اور اساتذہ کرام ، جن کا ذکر تو کہیں نہیں ہوتا، لیکن ہمارے آگے بڑھنے میں ان کا کردار ضرور ہوتا ہے۔

اللہ پاک ہمارے والدین اور اساتذہ کرام  کو اپنے حفظ و امان میں رکھے جو دنیا فانی سے کوچ کر گئے ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمیـــــــــــــــــن یارب العالمـــــــــین

0 comments:

Post a Comment

pakistan ky resources.....

 #تاریخ_گواہ_ہے  پاکستان کے جن علاقوں میں سکیورٹی کے مسائل ہیں وہاں زمین کے نیچے قدرتی وسائل ہیں،💔😭 1) کرک سے گزشتہ 11 ماہ میں 85 لاکھ 43 ...