*وزیر اعلی ہاؤس کلب چ20-06-2024
*خانیوال میں سٹاف نرس اقصی کی گرفتاری اور انتقامی کاروائی کے خلاف نرسز نے وارڈز میں کام بند کردیا وزیر اعلی ہاؤس کے باہر نرسز کی بڑی تعداد موجود*
۔تمام نرسز نے پورے پنجاب میں آوٹ ڈور ان ڈور سروسز بند کردیں ۔
سیکرٹری صحت نے مذاکرات نہ کر کہ پورے پنجاب کی نرسز کو ھسپتال بند کرنے پر مجبور کر دیا ہے ینگ نرسز ایسوسی ایشنز زرائع
سی ای او خانیوال کی معطلی اور سٹاف نرس اقصئ کی رہائی تک احتجاج جاری رے گا ۔ینگ نرسز ایسوسی ایشن پنجاب
نرسز وزیر اعلی ہاؤس کے باہر دھرنا دے رہی ہیں
ینگ نرسز ایسوسی ایشن عید کی وجہ سے دھرنا موخر کیا تھا
مذاکرات نہ ہونے پر نرسز گنگا رام ہسپتال چلڈرن ہسپتال سروسز ہسپتال میو ہسپتال جناح ہسپتال جنرل ہسپتال لیڈی ویلنگڈن ہسپتال سمیت صوبہ بھر کی نرسز وزیر اعلی ہاؤس کے باہر پہنچ رہی ہیں.
ڈی ایس پی ریس کورس کی نرسز کے ساتھ بدتمیزی
پولیس نے پریزن وین منگوالی نرسز کو گرفتار کرنے کی تیاریاں
0 comments:
Post a Comment