Search This Blog

Wednesday, 19 June 2024

 ایک شخص نے بچھڑا ذبح کیا اور اسے آگ پر پکا کر اپنے بھائی سے کہا کہ ہمارے دوستوں اور پڑوسیوں کو دعوت دو تاکہ وہ ہمارے ساتھ مل کر اس کو کھائیں

اس کا بھائی باہر گیا اور پکار کر کہا۔

اے لوگو!! 

ہماری مدد کرو میرے بھائی کے گھر میں آگ لگی ہوئی ہے۔

کچھ ہی دیر میں لوگوں کا ایک مجمع نکلا اور باقی لوگ کام میں لگے رہے جیسے انہوں نے کچھ نہ سنا ہو۔

وہ لوگ جو کہ آگ بجھانے میں مدد کو آئے تھے انہوں نے سیر ہوکر کھایا پیا۔

تو وہ شخص اپنے بھائی کی طرف تعجب سے دیکھ کر کہنے لگا :

یہ جو لوگ آئے تھے میں تو انہیں نہیں پہچانتا اور نہ میں نے پہلے ان کو دیکھا ہے پھر ہمارے دوست احباب کہاں ہیں؟

بھائی نے جواب دیا کہ یہ لوگ اپنے گھروں سے نکل کر ہمارے گھر میں لگی آگ بجھانے میں ہماری مدد کو آئے تھے ناں کہ دعوت میں۔اس لیے یہی لوگ مہمانی اور مہربانی کے مستحق ہیں.


"جس کو تکلیف کے وقت اپنے اردگرد نہ پاؤ اس کو دوست،بھائی،یا پڑوسی کا نام مت دو۔

اور جو تنگی کے وقت تیرا ساتھ دے وہی آپ کے حقیقی ہمدرد ہیں"C

Related Posts:

  • moot k waqat hony wali kaafyat … Read More
  • Najaiz Taluqaat ki saza ‏عورت کے مرد کے ساتھ ناجائز تعلقات: غسل کے دوران مدینہ کی ایک عورت نے مردہ عورت کی ران پر ہاتھ رکھتے ہوئے یہ الفاظ کہے  کہ اس عورت کے … Read More
  • Relation ki khubsurati... … Read More
  • Raat ko sony k adaab *رات سونے سے پہلے کرنے کے کام*➿➿🌻⏰🌻➿➿🍁 *وضو کرنا*🌠  *سورہ ملک پڑھنا*🌳 *بستر جهاڑنا*🌸 *دائیں کروٹ سونا*🌲 *تہجد اور فجر کی نیت کرنا*🌼… Read More
  • Gold price in pakistan Skip to main contentTRENDING:UK CPI|EUR/USD|GBP/USD|XAU/USD|AUD/USD|USD/CADMENUShow navigationFXStreetPakistan Gold price Monday: Gold falls, ac… Read More

0 comments:

Post a Comment

pakistan ky resources.....

 #تاریخ_گواہ_ہے  پاکستان کے جن علاقوں میں سکیورٹی کے مسائل ہیں وہاں زمین کے نیچے قدرتی وسائل ہیں،💔😭 1) کرک سے گزشتہ 11 ماہ میں 85 لاکھ 43 ...