Search This Blog

This is default featured slide 1 title

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.

This is default featured slide 2 title

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.

This is default featured slide 3 title

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.

This is default featured slide 4 title

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.

This is default featured slide 5 title

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.

Saturday 29 June 2024

pakistan ky resources.....


 #تاریخ_گواہ_ہے

 پاکستان کے جن علاقوں میں سکیورٹی کے مسائل ہیں وہاں زمین کے نیچے قدرتی وسائل ہیں،💔😭

1) کرک سے گزشتہ 11 ماہ میں 85 لاکھ 43 ہزار بیرل تیل برآمد کیا گیا ہے۔

2) سوات میں بہترین زمرود کے 70 ملین قیراط ہیں اور مارکیٹ میں 220 قیراط کی قیمت 4000 سے 6000 ڈالر تک ہے۔

3) اس سال خیبر سے 40 ٹن فلورائٹ برآمد کیا گیارہ۔

4) 11 ماہ میں کرک سے 65000 ملین ایم سی ایف گیس برآمد کی گئی ہے۔

 5) مہمند میں اس سال 1935 ٹن نیفرائٹ نکالا گیا۔

6) مالاکنڈ میں 200 ملین ٹن، صوابی بلاک میں 100 ملین ٹن ماربل ہے۔

 7) مہمند میں 1,360,000 ٹن ماربل برآمد کیا جاتا ہے۔

 😎 چترال، جنوبی وزیرستان اور جنوبی پختونخوا میں سالانہ 640,000 کلو چھلغوزہ پیدا ہوتا ہے جس کی قیمت چین میں 18,000 روپے فی کلو ہے۔

 9) کوہاٹ ٹنل سے روزانہ 30,000 سے 35,000 گاڑیاں گزرتی ہیں اور ہر گاڑی کا کرایہ 80 سے 450 روپے ہے اور اس کا کنٹرول فوجی کمپنی NLC کے پاس ہے۔

10) جنوبی پختونخوا کے ڈھاکہ ضلع سے روزانہ 5000 ٹن کوئلہ برآمد کیا جاتا ہے۔

 11) درہ آدم خیل سے ہر سال 350,000 ٹن کوئلہ نکلتا ہے۔

 اس وقت پختونحوہ بیلٹ میں 33,000 بارودی سرنگیں ہیں۔

12) بونیر اور مردان میں 2 ارب ٹن ماربل موجود ہے۔

 13) چترال میں ایک ارب ٹن ماربل موجود ہے۔

14) صرف کورما میں 20 لاکھ ٹن کوئلہ موجود ہے، اس کے ساتھ لوہے کی گیس اور اچھا ماربل بھی ہے۔

 15) بالائی وزیرستان کے پیر گھر میں تانبے اور سونا کی بڑی مقدار موجود ہے۔

 16) گومل کے پہاڑوں میں کوئلے کا بڑا ذخیرہ موجود ہے۔

17) باجوڑ میں ہر سال 85000 ٹن ماربل، اور 1550 ٹن کرومائیٹ برآمد کیا جاتا ہے۔

18) پختونحوہ اور بلوچستان میں 700 کروڑ کے جواہرات ہیں جو ہماری سوچ سے بھی زیادہ قیمتی ہیں۔

 19) عرب ممالک میں تیل کا ہر دس میں سے ایک کنواں کامیاب ہوتا ہے اور وزیرستان میں ہر تیسرا کنواں کامیاب ہوتا ہے۔میران شاہ داوڑ تپی اور خدری سیمان میں اتنا تیل ہے جو پاکستان کی 40 سال کی تمام ضروریات پوری کرسکتا ہے ۔

20) شمالی وزیرستان داوڑ محمد خیل تحصیل دتہ خیل میں 36000 ملین ٹن تانبا موجود ہے ایک ٹن تانبے کی قیمت 7000 ڈالر ہے۔ 

 21) تربیلا ڈیم سے 4000 سے 5000 میگاواٹ بجلی پیدا ہوتی ہے، اسے 250 بڑی فیکٹریوں میں استعمال کیا جا سکتا ہے اور تربیلا ڈیم سے پختونحوہ اربوں ڈالر کما سکتے ہیں۔

 22) بٹنی کی ویلی آئل فیلڈ سے 1,000 سے 3,000 بیرل تیل اور 1 سے 5 ملین مکعب فٹ گیس برآمد کی جاتی ہے۔

23) ملاکنڈ کے دریاؤں سے 30 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کی جا سکتی ہے جس کی قیمت 1 سے 2 روپے فی یونٹ ہے۔

24) وزیرستان میں شیوی سے ہر سال ڈیڑھ ارب ڈالر مالیت کی گیس نکالی جاتی ہے جس کا کنٹرول فوجی کمپنی کے پاس ہے۔

 سیاحت کے جنگلات اور بہت سی دوسری چیزیں اپنی جگہ

 اور بدقسمتی سے سب کچھ ہونے کے باوجود مظلوم بھی پختونخوہ اور بلوچستان ہیں تو یہ ناانصافی کہاں تک جائے گی۔ 


1) کرک سے گزشتہ 11 ماہ میں 85 لاکھ 43 ہزار بیرل تیل برآمد کیا گیا ہے۔

2) سوات میں بہترین زمرود کے 70 ملین قیراط ہیں اور مارکیٹ میں 220 قیراط کی قیمت 4000 سے 6000 ڈالر تک ہے۔

3) اس سال خیبر سے 40 ٹن فلورائٹ برآمد کیا گیارہ۔

4) 11 ماہ میں کرک سے 65000 ملین ایم سی ایف گیس برآمد کی گئی ہے۔

 5) مہمند میں اس سال 1935 ٹن نیفرائٹ نکالا گیا۔

6) مالاکنڈ میں 200 ملین ٹن، صوابی بلاک میں 100 ملین ٹن ماربل ہے۔

 7) مہمند میں 1,360,000 ٹن ماربل برآمد کیا جاتا ہے۔

 😎 چترال، جنوبی وزیرستان اور جنوبی پختونخوا میں سالانہ 640,000 کلو چھلغوزہ پیدا ہوتا ہے جس کی قیمت چین میں 18,000 روپے فی کلو ہے۔

 9) کوہاٹ ٹنل سے روزانہ 30,000 سے 35,000 گاڑیاں گزرتی ہیں اور ہر گاڑی کا کرایہ 80 سے 450 روپے ہے اور اس کا کنٹرول فوجی کمپنی NLC کے پاس ہے۔

10) جنوبی پختونخوا کے ڈھاکہ ضلع سے روزانہ 5000 ٹن کوئلہ برآمد کیا جاتا ہے۔

 11) درہ آدم خیل سے ہر سال 350,000 ٹن کوئلہ نکلتا ہے۔

12) بونیر اور مردان میں 2 ارب ٹن ماربل موجود ہے۔

 13) چترال میں ایک ارب ٹن ماربل موجود ہے۔

14) صرف کورما میں 20 لاکھ ٹن کوئلہ موجود ہے، اس کے ساتھ لوہے کی گیس اور اچھا ماربل بھی ہے۔

 15) بالائی وزیرستان کے پیر گھر میں تانبے اور سونا کی بڑی مقدار موجود ہے۔

 16) گومل کے پہاڑوں میں کوئلے کا بڑا ذخیرہ موجود ہے۔

17) باجوڑ میں ہر سال 85000 ٹن ماربل، اور 1550 ٹن کرومائیٹ برآمد کیا جاتا ہے۔

18) پختونحوہ اور بلوچستان میں 700 کروڑ کے جواہرات ہیں جو ہماری سوچ سے بھی زیادہ قیمتی ہیں۔

 19) عرب ممالک میں تیل کا ہر دس میں سے ایک کنواں کامیاب ہوتا ہے اور وزیرستان میں ہر تیسرا کنواں کامیاب ہوتا ہے۔میران شاہ میں اتنا تیل ہے جو پاکستان کی 40 سال کی تمام ضروریات پوری کرتا ہے۔

20) شمالی وزیرستان میں 36000 ملین ٹن تانبا موجود ہے ایک ٹن تانبے کی قیمت 7000 ڈالر ہے۔

 21) تربیلا ڈیم سے 4000 سے 5000 میگاواٹ بجلی پیدا ہوتی ہے، اسے 250 بڑی فیکٹریوں میں استعمال کیا جا سکتا ہے اور تربیلا ڈیم سے پختونحوہ اربوں ڈالر کما سکتے ہیں۔

 22) لکی مروت بٹنی کی ویلی آئل فیلڈ سے 1,000 سے 3,000 بیرل تیل اور 1 سے 5 ملین مکعب فٹ گیس برآمد کی جاتی ہے۔

23) ملاکنڈ کے دریاؤں سے 30 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کی جا سکتی ہے .

Dua aur sajdy ki Tofique.


 *زندگی میں سب چھوٹ جائے، سجدے کی اور دعا کی توفیق نا چھوٹے۔ کتنی لذت ہے اللّٰه تعالیٰ سے مانگنے میں، اس کے آگے جھکنے میں۔ جو ایک بار اس کی نظروں میں آگیا اسے دنیا کی مصیبتوں سے کیا ڈرنا؟ اگر آپ اللّٰه تعالیٰ سے بات کرکے دیکھیں تو آپ کو محسوس ہوگا کہ زندگی بہت ہلکی ہے، آپ میں غموں سے لڑنے کا حوصلہ آئے گا اور جب آپ اللّٰه تعالیٰ سے بات کرنے میں سستی دکھاتے ہیں تو ہر چیز بری لگتی ہے، سب کچھ ایک بوجھ لگتا ہے۔ اللّٰه تعالیٰ اپنے آگے جھکنے کی توفیق نا دے تو انسان کی زندگی کا مقصد ادھورا رہتا ہے۔ مشکل کے ساتھ آسانی ہوتی ہے۔ اور دعا کی توفیق ملنا بہت بڑی نعمت ہے، دیر سویر ہوسکتی ہے. کوشش کریں اپنا تعلق اللّٰه تعالیٰ سے بہال کریں۔ آپ دیکھیں گے سب چیزیں درست ہونا شروع ہوجائیں گی اگر نا بھی ہوں تو آپ کو اللّٰه تعالیٰ مل جاے گا اور جب وہ مل جاے تو کسی شے کی اتنی طلب نہیں رہتی کہ وہ تکلیف دینے لگے "🤍*

 Best regards:

 riz manzoor.

Monday 24 June 2024

Best skin care ways at home,,,,,,,,,,,,,,,,

Taking care of your skin at home can be both effective and enjoyable with the right approach. Here are some tips for a comprehensive at-home skincare routine:

1. Cleansing

  • Choose the Right Cleanser: Use a gentle cleanser suitable for your skin type (oily, dry, combination, sensitive).
  • Double Cleansing: At night, consider double cleansing to remove makeup and sunscreen first, followed by a deeper cleanse.
  • Lukewarm Water: Use lukewarm water to avoid stripping your skin of natural oils.

2. Exfoliation

  • Frequency: Exfoliate 1-2 times a week to remove dead skin cells. Over-exfoliation can irritate the skin.
  • Types of Exfoliants: Choose between physical exfoliants (scrubs) and chemical exfoliants (AHAs, BHAs) based on your skin’s sensitivity.

3. Moisturizing

  • Hydration: Use a moisturizer that suits your skin type to maintain hydration.
  • Layering: Apply lighter products first (serums) followed by heavier ones (creams).

4. Sun Protection

  • Daily Sunscreen: Apply a broad-spectrum sunscreen with at least SPF 30 daily, even on cloudy days.
  • Reapplication: Reapply every two hours when outdoors.

5. Treatment Products

  • Serums: Incorporate serums with active ingredients like vitamin C, hyaluronic acid, or retinol based on your skin concerns.
  • Spot Treatments: Use spot treatments for acne or dark spots as needed.

6. Face Masks

  • Weekly Masks: Use hydrating, clarifying, or soothing masks once or twice a week.
  • DIY Options: Consider DIY masks with natural ingredients like honey, yogurt, or oatmeal.

7. Healthy Lifestyle

  • Diet: Eat a balanced diet rich in antioxidants, vitamins, and minerals. Hydrate well.
  • Sleep: Aim for 7-9 hours of quality sleep each night.
  • Exercise: Regular exercise improves blood circulation and promotes healthy skin.

8. Avoiding Harmful Habits

  • Don’t Pick: Avoid picking at pimples or blemishes to prevent scarring and infection.
  • Gentle Handling: Be gentle when applying products, especially around the delicate eye area.

9. Regular Routine

  • Consistency: Stick to a regular skincare routine, as results take time.
  • Adjust Seasonally: Adjust your routine based on seasonal changes (lighter products in summer, heavier in winter).

10. Mindful Product Selection

  • Patch Test: Perform patch tests with new products to avoid allergic reactions.
  • Non-comedogenic: Opt for non-comedogenic products to avoid clogged pores.

DIY Skincare Recipes

Honey and Oatmeal Mask

  • Ingredients: 1 tablespoon honey, 2 tablespoons oatmeal.
  • Method: Mix and apply to the face for 15-20 minutes, then rinse with lukewarm water. Good for soothing and moisturizing.

Yogurt and Turmeric Mask

  • Ingredients: 1 tablespoon yogurt, a pinch of turmeric.
  • Method: Mix and apply to the face for 10-15 minutes, then rinse. Brightens and evens skin tone.

Remember

Always tailor your skincare routine to your specific needs and consult with a dermatologist if you have persistent skin issues or condition....

always take care of your skin ,indeed its a great blessing from GOD.

Best Regards;

riz manzoor.

Healthy food

 Eating healthy food is essential for maintaining overall well-being, energy levels, and preventing various chronic diseases. Here are some key components and examples of a healthy diet:

Key Components of a Healthy Diet

  1. Fruits and Vegetables: Rich in vitamins, minerals, fiber, and antioxidants.

    • Examples: Apples, berries, oranges, spinach, broccoli, carrots, kale.
  2. Whole Grains: Provide essential nutrients and fiber.

    • Examples: Brown rice, quinoa, whole wheat bread, oats, barley.
  3. Lean Proteins: Important for muscle repair and overall health.

    • Examples: Chicken breast, turkey, tofu, beans, lentils, fish, eggs.
  4. Healthy Fats: Essential for brain health and hormone production.

    • Examples: Avocado, nuts, seeds, olive oil, fatty fish (like salmon).
  5. Dairy or Dairy Alternatives: Good sources of calcium and vitamin D.

    • Examples: Milk, yogurt, cheese, fortified plant-based milks (like almond or soy milk).
  6. Hydration: Staying hydrated is crucial for all bodily functions.

    • Drink plenty of water throughout the day. Herbal teas and water-rich fruits (like watermelon) can also contribute to hydration.

Tips for a Balanced Diet

  • Variety: Eat a variety of foods to ensure you get a wide range of nutrients.
  • Portion Control: Be mindful of portion sizes to avoid overeating.
  • Limit Processed Foods: Reduce intake of foods high in sugar, salt, and unhealthy fats.
  • Cooking Methods: Prefer baking, grilling, steaming, or sautéing over frying.
  • Mindful Eating: Pay attention to your hunger and fullness cues, and avoid eating out of boredom or stress.

Sample Healthy Meal Plan

Breakfast:

  • Greek yogurt with fresh berries and a sprinkle of granola.
  • Whole grain toast with avocado and a poached egg.

Lunch:

  • Quinoa salad with mixed greens, cherry tomatoes, cucumbers, chickpeas, and a lemon vinaigrette.
  • A side of fruit like an apple or a handful of grapes.

Snack:

  • Carrot sticks with hummus.
  • A small handful of almonds.

Dinner:

  • Grilled salmon with a side of steamed broccoli and sweet potato.
  • Mixed green salad with a light olive oil and balsamic vinegar dressing.

Dessert (if desired):

  • A piece of dark chocolate.
  • Fresh fruit salad.

Healthy Eating Habits

  • Plan Ahead: Prepare meals and snacks in advance to avoid unhealthy choices.
  • Read Labels: Check nutritional information on packaged foods.
  • Cook at Home: Cooking at home gives you control over ingredients and portion sizes.
  • Stay Active: Combine a healthy diet with regular physical activity.

Adopting these practices can help you maintain a balanced diet and promote a healthy lifestyle...........

best regards

riz manzoor

Thursday 20 June 2024

 "آج کل دھوکہ دہی بیڈروم سے شروع نہیں ہوتی۔ اس کی شروعات سوشل میڈیا پوسٹس پر فرینڈ ریکوئسٹ، لائک، ہارٹ ری ایکشن سے ہوتی ہے۔ پھر ہم چپکے چپکے ایک دوسرے سے گپ شپ کرتے ہیں اور ایک دوسرے کو دیکھتے ہیں ۔ اسے مائیکرو چیٹنگ (Micro-cheating )کہتے ہیں۔ یہ جذباتی دھوکہ دہی سے شروع ہوتی ہے اور پھر یہ جسمانی تعلق تک پہنچ جاتی ہے،  یہی حقیقت ہے۔


آج کے ڈیجیٹل دور میں بے وفائی کی لکیریں تیزی سے دھندلی ہوتی جا رہی ہیں۔ جو کچھ بے ضرر (Harmless )آن لائن تعاملات کی طرح لگتا ہے وہ تیزی سے مکمل جذباتی معاملات میں بدل سکتا ہے، جس سے جسمانی دھوکہ دہی کی راہ ہموار ہوتی ہے۔


ایک سادہ دوست کی درخواست یا پسند ایک گہرے جذباتی تعلق کا باعث بن سکتی ہے، قربت اور رازداری کے احساس کو فروغ دیتی ہے۔ کچھ ہی دیر میں، معصومانہ مذاق دلکش تبادلوں میں بدل جاتا ہے، اور ایک پرعزم رشتے کی حدود کو آزمایا جاتا ہے۔


مائیکرو چیٹنگ، ایک اصطلاح جو ان لطیف لیکن اہم خطاؤں کو بیان کرنے کے لیے بنائی گئی ہے، یہ جسمانی بے وفائی کی طرح ہی نقصان دہ ہو سکتی ہے۔ یہ اعتماد کو ختم کرتی ہے، جذباتی فاصلہ پیدا کرتی ہے، اور مزید دھوکہ دہی کا مرحلہ طے کرتی ہے ۔


سوشل میڈیا کی آسانی نے نا صرف دوسروں کے ساتھ جڑنا آسان بنا دیا ہے، بلکہ پردے کے پیچھے چھپنا اور فریب دینے والے رویے میں مشغول ہونا بھی آسان بنا دیا ہے۔ خفیہ بات چیت کا نشہ دلکش ہو سکتا ہے، لیکن اس سے ہونے والے نقصان کو پہچاننا ضروری ہے۔


یاد رکھیں، دھوکہ دہی صرف جسمانی اعمال کے بارے میں نہیں ہے؛ یہ جذباتی روابط کے بارے میں بھی ہے جو ہم اپنے تعلقات سے باہر بناتے ہیں۔ اپنے آن لائن تعاملات اور اپنی طے کردہ حدود کا خیال رکھیں۔ کسی بھی رشتے میں ایمانداری، بات چیت اور اعتماد ضروری ہے۔ سوشل میڈیا کی آسانی کو اپنی اقدار اور سالمیت پر سمجھوتہ نہ کرنے دیں.


Abstract : Unknown .

ہم جب تک اس کی کیمیسٹری کو سمجھتے ہیں تب تک ہمارے ساتھ یے حادثے ہو جاتے ہیں 

انسان فطرتً اج کل ایسا بن گیا ہے جو خود کو ایڈوانس سمجھتا ہے وہ لوگوں کی لکھے پڑھے نصیحتیں کو مانتا ہی نہیں ۔ خود کو سمجھتا ہے کی میرے ساتھ ایسا نہیں ہوگا خود کو OverSmart سمجھتا ہے ۔ اور جو یے نصیحت کرتا ہے اُس کو بیوقوف مانتا ہے۔ اور اس کا یے غرور احتیاط رکھنے کے باوجود بھی کسی نہ کسی حادثے کا شکار ہو ہی جاتا ہے ۔ اور جب ایسے چار پانچ حادثے لگاتار ہو تو اسکو پتہ چلتا ہے کی یے تو حادثے بھی نہیں تھے دوکی تھے جِس کی وجہ یے کی ہم نے نصیحت کرنے والوں کو بیوقوف اور خود کو سمجھدار سمجھا تھا

heathy diet




 

 *وزیر اعلی ہاؤس کلب      چ20-06-2024


*خانیوال میں سٹاف نرس اقصی کی گرفتاری اور انتقامی کاروائی کے خلاف نرسز نے  وارڈز میں کام بند کردیا  وزیر اعلی ہاؤس کے باہر نرسز کی بڑی تعداد موجود* 


۔تمام نرسز نے پورے پنجاب میں آوٹ ڈور  ان ڈور سروسز بند کردیں ۔


سیکرٹری صحت نے مذاکرات نہ کر کہ پورے پنجاب کی نرسز کو ھسپتال بند کرنے پر مجبور کر دیا ہے ینگ نرسز ایسوسی ایشنز زرائع  


سی ای او  خانیوال کی معطلی اور سٹاف نرس اقصئ کی رہائی تک  احتجاج جاری رے گا ۔ینگ نرسز ایسوسی ایشن پنجاب 


نرسز وزیر اعلی ہاؤس کے باہر دھرنا دے رہی ہیں  


ینگ نرسز ایسوسی ایشن عید کی وجہ سے دھرنا موخر کیا تھا  


مذاکرات نہ ہونے پر نرسز گنگا رام ہسپتال چلڈرن ہسپتال سروسز ہسپتال میو ہسپتال جناح ہسپتال جنرل ہسپتال لیڈی ویلنگڈن ہسپتال سمیت صوبہ بھر کی نرسز وزیر اعلی ہاؤس کے باہر پہنچ رہی ہیں.

ڈی ایس پی ریس کورس کی نرسز کے ساتھ بدتمیزی

پولیس نے پریزن وین منگوالی نرسز کو گرفتار کرنے کی تیاریاں

Wednesday 19 June 2024

____

✒️تحریر: مقبول احمد سلفی


یوں تو فرائض کے علاوہ نفل نماز کی بہت ساری اقسام ہیں جن کو تواتر کے ساتھ بہت کم مسلمان مرد اور مسلمان عورت ادا کرتے ہیں تاہم ان نفل نمازوں میں صلاۃ التسبیح ایک ایسی نماز ہے جس کے تئیں عورتوں کا رجحان مردوں کے مقابلے میں کافی زیادہ ہے اور خاص طور پر دیوبندی حلقہ میں بطور خاص دیوبندی خواتین میں اس نماز کی اس قدر مقبولیت ہے کہ اتنی مقبولیت ان خواتین کی نظر میں نہ اشراق کی نماز ہے، نہ چاشت کی نماز ہے، نہ تہجد کی نماز ہے اور نہ ہی شاید شب قدر میں نوافل کی ادائیگی اتنی اہمیت کا حامل ہے۔

دیوبندی خواتین کا رجحان دیکھ کر بہت ساری اہل حدیث خواتین بھی اس نماز کا شوق زیادہ رکھتی ہیں بھلے وہ فرض میں کوتاہی کرتی ہوں یا سرے سے فرض نماز ہی نہیں ادا کرتی ہوں یا پھر سنن رواتب میں کوتاہی برتی ہوں یا دیگر نوافل کا اس قدر اہتمام نہ کرتی ہوں۔

جب رمضان کا مبارک مہینہ آتا ہے تو پھر صلوۃ التسبیح کے تعلق سے سوشل میڈیا پر پیغام در پیغام کا ایک طوفانی سلسلہ شروع ہو جاتا ہے اور رمضان میں جب آخری عشرہ شروع ہوتا ہے تو طرح طرح سے صلاۃ التسبیح کو بیان کرکے اس نماز کو اخری عشرے میں اور خاص طور پر شب قدر میں انجام دینے کی بڑی شد و مد سے ترغیب دی جاتی ہے۔

مجھ سے جب جب کسی خاتون نے اس نماز کے تعلق سے سوال کیا تو میں نے انہیں یہی بتایا کہ آپ اس نماز کو نہ پڑھیں کیونکہ اس سلسلے میں جو بھی احادیث وارد ہیں وہ ضعیف ہیں اور خود اس نماز کی ادائیگی کا جو طریقہ ہے اور اس نماز میں جس قدر تعداد کے ساتھ تسبیح پڑھنے کا ذکر ہے اس سے معلوم ہوتا ہے کہ ایک نمازی کی توجہ نماز اور خشوع و خضوع سے ہٹ کر گنتی اور تعداد کی طرف لگ جاتی ہے۔

بہرکیف! بہت سے علماء نے اس نماز کو پڑھنا صحیح کہا ہے کیونکہ بہت سے علماء اس سے متعلق احادیث کو صحیح بھی قرار دیتے ہیں لیکن میری نظر میں حق اور صحیح بات یہ ہے کہ اس سلسلے میں وارد ساری احادیث ضعیف ہیں لہذا اس نماز کو نہ پڑھنا ہی اولی ہے۔

میں لوگوں کو بطور خاص خواتین کو ان نفل نمازوں کی طرف توجہ دلانا چاہتا ہوں جو صحیح احادیث سے ثابت ہیں اورجن کی ادائیگی میں کوئی شک نہیں ہے اور جس میں ڈھیر سارا اجروثواب ہے۔ سب سے پہلے تو اشراق کی نماز کی طرف توجہ دلانا چاہتا ہوں جس کا ثواب حج و عمرہ کے برابر ہے۔ اگر اشراق کی ادائیگی مشکل ہے تو ظہر سے پہلے کسی وقت چاشت و اوابین کی دو رکعت نماز پابندی سے ادا کریں، اس سے جسم کے ہر جوڑ کا صدقہ ادا ہوجاتا ہے۔ یہ وہی نماز ہے جس کی فضیلت کی وجہ سے ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مرتے دم تک ادا کرنے کی وصیت کی اور سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ نے اس نماز کو مرتے دم تک ادا کیا۔

اشراق اور چاشت میں معمولی فرق ہے ۔ اشراق کی نماز پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ فجر کی نماز جماعت سے پڑھیں اور اسی جگہ بیٹھے ذکر و اذکار میں مشغول رہیں یہاں تک کہ سورج طلوع ہوکر کچھ بلند ہو جائے تو دو رکعت ادا کریں اور چاشت کی نماز یہ ہے کہ آپ ظہر کی نماز سے پہلے اور سورج نکلنے کے بعد کسی وقت چاشت کی نیت سے دو رکعت نماز ادا کر لیں ، اس نماز کو اوابین بھی کہتے ہیں۔

اشراق اور چاشت کو عموماً ایک جیسی نماز کہا جاتا ہے تاہم یہ معمولی فرق ذہن میں رکھیں۔

اسی طرح نوافل میں وضو کی سنت ، تحیۃ المسجد اور رات کا قیام ہے بلکہ خصوصیت کے ساتھ میں ذکر کروں گا کہ اگر آپ کو اللہ رب العالمین نے شوق عبادت دیا ہے تو رات میں اٹھ کر جس قدر ہو سکے دو دو رکعت کرکے قیام اللیل کریں خواہ رمضان کا مہینہ ہو یا غیر رمضان کا مہینہ ہو۔ کم از کم گیارہ رکعت جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول رہا ہے اس پر عمل کرنے کا آپ بھی معمول بنالیں۔ یہی ایک نماز آپ کو اپنے رب سے ملادے گی، ہر قسم کی بھلائی عطا کرے گی، آپ کی ہر ضرورت پورا کرے گی، آپ کی ہر دعا عند اللہ مقبول ہوگی اور آپ کی ہر مشکل اس سے آسان ہوگی بشرطیکہ  آپ پنج وقتہ نمازیں بھی ادا کرتے ہوں اور دیگر فرائض و واجبات کا بھی اہتمام کرتے ہوں اور فواحش و منکرات کے ساتھ کبیرہ گناہوں سے یکسر بچتے ہوں۔

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں ہمارے لئے اسوہ ہے، آپ ذرا اندازہ لگائیں کہ فرائض کے بعد آپ کون سی عبادت پر زیادہ توجہ دیتے اور شوق و انہماک سے اسے انجام دیتے حتی کہ آپ کے قدموں میں ورم آجاتا ۔۔ وہ یہی قیام اللیل ہے۔

عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رات کی نماز میں اتنا طویل قیام کرتے کہ آپ کے قدم پھٹ جاتے۔ عائشہ رضی اللہ عنہا نے ایک مرتبہ عرض کیا کہ یا رسول اللہ! آپ اتنی زیادہ مشقت کیوں اٹھاتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے تو آپ کی اگلی پچھلی خطائیں معاف کر دی ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کیا پھر میں شکر گزار بندہ بننا پسند نہ کروں۔.........

 ایک شخص نے بچھڑا ذبح کیا اور اسے آگ پر پکا کر اپنے بھائی سے کہا کہ ہمارے دوستوں اور پڑوسیوں کو دعوت دو تاکہ وہ ہمارے ساتھ مل کر اس کو کھائیں

اس کا بھائی باہر گیا اور پکار کر کہا۔

اے لوگو!! 

ہماری مدد کرو میرے بھائی کے گھر میں آگ لگی ہوئی ہے۔

کچھ ہی دیر میں لوگوں کا ایک مجمع نکلا اور باقی لوگ کام میں لگے رہے جیسے انہوں نے کچھ نہ سنا ہو۔

وہ لوگ جو کہ آگ بجھانے میں مدد کو آئے تھے انہوں نے سیر ہوکر کھایا پیا۔

تو وہ شخص اپنے بھائی کی طرف تعجب سے دیکھ کر کہنے لگا :

یہ جو لوگ آئے تھے میں تو انہیں نہیں پہچانتا اور نہ میں نے پہلے ان کو دیکھا ہے پھر ہمارے دوست احباب کہاں ہیں؟

بھائی نے جواب دیا کہ یہ لوگ اپنے گھروں سے نکل کر ہمارے گھر میں لگی آگ بجھانے میں ہماری مدد کو آئے تھے ناں کہ دعوت میں۔اس لیے یہی لوگ مہمانی اور مہربانی کے مستحق ہیں.


"جس کو تکلیف کے وقت اپنے اردگرد نہ پاؤ اس کو دوست،بھائی،یا پڑوسی کا نام مت دو۔

اور جو تنگی کے وقت تیرا ساتھ دے وہی آپ کے حقیقی ہمدرد ہیں"C

mobile models 2024

 


Search Results

People also ask
Feedback
3 days ago — What is the best phone right now? · The best phones of 2024 · Samsung Galaxy S24 Ultra · iPhone 15 Pro Max · Google Pixel 8a · Google Pixel 8 Pro.
Xiaomi Mobile Phones Price in Pakistan 2024 ; Xiaomi 14, Rs. 339999, 12GB ; Xiaomi Redmi A3, Rs. 22999, 4GB ; Xiaomi Redmi Note 13 Pro Plus, Rs. 139999, 12GB ...
It's 2024 now, and eager users are all feeling excited about the new mightiest S-series Samsung mobile phones. The Galaxy S24, S24 Plus, and S24 Ultra are ...
People also search for
Feedback
Overall, Mega.pk offers Apple, Blackberry, Dell, HTC, LG, Nokia, Q Mobile, Samsung, Sony, Sony Ericsson and Xtouch Mobiles in Pakistan. Mega.
The best phone in 2024 · 1. iPhone 15 · 2. iPhone 15 Pro Max · 3. Google Pixel 8 · 4. Samsung Galaxy S24 Plus · 5. Samsung Galaxy S24 Ultra.
Best phones of 2024 ; Best iPhone for most people. iPhone 15 ; Best premium Android phone. Samsung Galaxy S24 Ultra ; Best premium iPhone. iPhone 15 Pro.
Upcoming Mobile Phones in India (June 2024) · iQOO Z9 Turbo · OPPO Find X7 Ultra · realme GT Neo 6 SE · realme GT Neo 6 · POCO F6 Pro · OPPO A3 Pro · OPPO Reno12 · vivo ...
Realme GT 6 · Oppo F27 Pro+ 5G · Honor 200 Lite · HTC U24 Pro · Xiaomi 14 Civi · Poco M6 4G · HMD 105 · HMD 110 ...

pakistan ky resources.....

 #تاریخ_گواہ_ہے  پاکستان کے جن علاقوں میں سکیورٹی کے مسائل ہیں وہاں زمین کے نیچے قدرتی وسائل ہیں،💔😭 1) کرک سے گزشتہ 11 ماہ میں 85 لاکھ 43 ...