
#تاریخ_گواہ_ہے پاکستان کے جن علاقوں میں سکیورٹی کے مسائل ہیں وہاں زمین کے نیچے قدرتی وسائل ہیں،💔😭1) کرک سے گزشتہ 11 ماہ میں 85 لاکھ 43 ہزار بیرل تیل برآمد کیا گیا ہے۔2) سوات میں بہترین زمرود کے 70 ملین قیراط ہیں اور مارکیٹ میں 220 قیراط کی قیمت 4000 سے 6000 ڈالر تک ہے۔3) اس سال خیبر سے 40 ٹن فلورائٹ برآمد کیا گیارہ۔4) 11 ماہ میں کرک سے 65000 ملین ایم سی ایف گیس...